دنیا کی سب سے بڑی سائنسی دستاویزی صحت کی ویب سائٹ آپ کے خاندان کی خوشی اور صحت کے لئے، سائنس اور ایمان کے ساتھ ہم توازن کرتے ہیں

86029886

انسانی جسم میں ضرورت سے زیادہ چربی پریشانی کا باعث ہے

انسانی جسم میں ضرورت سے زیادہ چربی پریشانی کا باعث ہے



انسانی جسم میں ضرورت سے زیادہ چربی پریشانی کا باعث ہے۔


یہ ان کے ممکنہ خطرات کی وجہ سے جیسا کہ وزن کی زیادتی جلد کے اندر ٹرائیگلائی سیراڈز کے محفوظ ہونے کا نتیجہ ہوتی ہے، جو پیٹ اور کولھوں میں چربی کے جمع ہونے کی ایک وجہ ہے اور جس سے جسم کا انداز خود بخود تبدیل ہوجاتا ہے اور اس سے جسامت اور خوبصورتی جانا شروع ہوجاتی ہے۔جس کے نتیجے میں موٹے لوگ  وہمی ہوجاتے ہیں اور اس کے لئے یہ زیادہ وزن کو کم کرنے کی راہیں ڈھونڈتے ہیں۔


یہ مسئلہ یہاں تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ خون میں کولیسٹرول کی سطح بڑھ سکتی ہے اور بہاؤ کے لئے رگوں کی دیواریں  آکسی ڈائز ہوتی ہیں جو کچھ سنجیدہ صحت کے مسائل کا باعث بنتی ہیں جیسے دل کا دورہ اور دل کی رگوں میں خون کے بہاؤ میں رکاوٹ (Berger et.al., 2015)    اور دوسری معیادی بیماریاں جو موٹاپے اور   آرٹیریوسيکلیرریسس۔(Miettinen, 1971)  (Brown et.al., 1984) 


جسم میں چربی میٹابولزم کے مسئلے کے حل کے لئے، ہم ہمیشہ قدرتی اضافی کنواری زیتون کے تیل میں زیرے کے چکنے عرق اور قدرتی سیب کے سرکے میں زیرے کا آبی عرق تجویز کرتے ہیں۔(Dhandapani et.al., 2002) (Gorinstein et.al., 2002) (Kondo et.al., 2009) (Naziroglu et.al., 2014) 


زیرہ کھانا پکانے اور ایک ذائقہ ہے جو صحت میں اہمیت سے بھرپور ہے۔ حقیقت میں تمام لوگ نہیں جانتے کہ یہ چھوٹا سا مصالحہ چربی کو کم کرنے، خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے اور اسی طرح بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنے کے لئے بھی مؤثر ہوسکتا ہے۔(Dhandapani et.al., 2002) 


سادوقی یونیورسٹی کے ایرانی سائنسدانوں نے موٹی خواتین پر ایک حالیہ مطالعے کیا جو ظاہر کرتا ہے کہ زیرے کے بیج وزن کم کرنے اور خون میں چربی کی سطحوں کو کم کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ اس مطالعے میں 88 فربہ عورتوں کو دو گروہوں میں تقسیم کیا گیا؛ ایک کو روزآنہ کھانے میں دہی کے ساتھ 3 گرام زیرہ دیا گیا اور دوسرے گروہ کو بغیر زیرے کے دہی دی گئی۔ دو نوں گروہوں کو وزن کم کرنے کے بارے میں اور صحت کے اصولوں پر عمل کرنے کے بارے میں ہدایات دی گئیں تھیں۔ پہلے گروہ کا نتیجہ جنہوں نے کھانے کے ساتھ زیرہ لیا تھا زبردست تھے۔ مطالعہ شروع ہونے کے تین ماہ بعد، عورتیں جو زیرہ لینے کے گروہ میں تھیں انہوں نے 1.4 کلوگرام اپنے وزن میں کمی پائی جب کہ ان کے مقابلے میں دوسرے گروہ جس نے زیرہ نہیں لیا تھا۔ یہ دیکھا تھا غذا میں زیرہ لینے والی عورتوں میں چربی کی سطح کم ہونے کی شرح  %14.64تھی۔ چربی کم کرنے کی سطح ان عورتوں کے مقابلے میں جنہوں نے زیرہ غذا میں نہیں لیا تھا تین گنا زیادہ تھی (%4.91)۔ یہ مطالعہ ظاہر کرتا ہے ان کی غذاؤں میں جس گروہ نے زیرہ لیا تو زیرے کا عرق کولیسٹرول کی سطحوں، ٹرائیسی رائیڈز اور ایل ڈی ایل میں کمی میں حصہ لیا ہے اور ایچ ڈی ایل کی سطح بڑھانے میں حصہ لیا ہے۔(Zare et.al., 2014a) 

   

اسی لئے زیرہ اینٹی آکسیڈینٹس اور فائیٹوایسٹیرول سے بھرپور ہے (Delgado et.al., 2016) (Dua, 2012)  فائیٹوایسٹیرول ایک قدرتی شے ہے جو صرف پودوں کے حصوں میں پائے جاتے ہیں اور اپنے ڈھانچے میں کولیسٹرول سے ملتے ہیں لیکن اس سے مختلف طریقے سے کام کرتے ہیں۔ اسی لئے یہ نظام انہضام میں ایل ڈی ایل اور کولیسٹرول کو جذب ہونے سے بچاتے ہیں اور یہی ہے جو چربی کی سطح کو مناسب حد تک کم کرنے کے لئے سمجھی جاتی ہے۔(Ostlund, 2004) 


پچھلے کلینیکل تجربات نے دیکھایا کہ ایسٹینول سے بھرپور غذائیں (فائیٹوایسٹیرول کم از کم 0.8 گرام ہر روز) ایل ڈی ایل کولیسٹرول کی سطح میں مناسب کمی لاتی ہیں۔ اس میں مکمل کولیسٹرول، ایل ڈی ایل کولیسٹرول، ٹرائی گلی رائیڈس شامل ہیں۔ یہ بھی کہ، جن عورتوں نے زیرہ لیا پچھلے مطالعے میں دیکھا گیا ہے کہ ان کے باڈی ماس انڈیکس اور کمر میں نمایاں کمی دیکھائی دی (Zare et.al., 2014b)  


سائنس دان جنہوں نے یہ مطالعے کیے وہ تجویز کرتے ہیں کہ زیرے کا عرق میٹابولزم  اور چربی کے جلنے کے عمل کو تیز کرنے اور اس کے فروغ پر اثر ڈالتا ہے اگر اسے غذا میں شامل کریں یا کسی صحت مند خوراک میں لیں۔ (Dhandapani et.al., 2002) 


اور ہم زیتون کے تیل میں زیرے کا عرق سرکے میں زیرے کا عرق مختلف جڑی بوٹیوں کے ساتھ تیل اور سرکے میں اپنے اعزازی اصول اور وزن میں کمی کے اثر اور خون میں کولیسٹرول کو مؤثر طریقے سے قابو پانے کے لئے تجویز کرتے ہیں۔(Dhandapani et.al., 2002)   (Gorinstein et.al., 2002)  (Kondo et.al., 2009)  (Naziroglu et.al., 2014) .

جب سے ہم اپنے متوازی غذائی نظام پر یقین کررہے ہیں کہ کسی ایک چیز کا علاج کافی نہیں ہے باہمی تعاون کی حقیقت کی وجہ سے جسے ہم نے قرآن پاک سے دریافت کیا،جہاں تمام عبارتیں اور آیات میں غذا اور پینے کا ذکر جمع میں اور باہمی تعاون سے کیا گیا ہے نہ کہ واحد کا۔


 جب کہ ہماری معیادی بیماریوں کا میکانزم تبدیل ہوتا ہے، اسے مختلف مرکبات، غذاؤں اور میکانزم میں ہونا چاہئیے، جو بیماریوں کے میکانزمز کے خلاف مدافعانہ عمل کرتے ہیں۔(Voinov et.al., 2013) 


اسی لیے ہم دیکھتے ہیں کہ قرآن پاک میں کسی ایک غذا کا ذکر نہیں کیا گیا بلکہ انکا  ذکر گروہوں میں کیا گیا اور اس میں میڈیکل کے باہمی تعاون کے اصول کے ساتھ مکمل ہم آہنگی ہے۔ 


تجربے کی بنیاد پر جو ہم نے باہمی تعاون کے اصول کو استعمال کر کے حاصل کیا جسے ہم نے قرآن پاس سے اخذ کیا ہے ہم زیتون کے تیل میں زیرے کا عرق استعمال کرنے کی تجویز کرتے ہیں۔
جہاں زیتون کا تیل، جو زیرے کے چکنے عرق کو محٖفوظ کرتا  ہے جو چربی اور کولیسٹرول کے خلاف اچھا لڑنے والا ہے۔(Dhandapani et.al., 2002)  (Gorinstein et.al., 2002)  
زیرے کے دئیے گئے فائدے اس کے چکنے ایسڈز میں بھرے ہوئے ہیں جیسا کہ لینولینک اور لینولیک ایسڈز، جیسا کہ وہ مٹوکونڈیا (خلیے میں توانائی پیداکرنے کا اسٹیشن) الیکٹرون ٹرانسپورٹ چین کو فعال کرنے میں حصہ لیتے ہیں اور چربی کے میٹابولزم اور جلنے کی شرح کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے، چربی کے جلنے کی شرح میں اضافے کا باعث بنتا ہے بجائے کاربو ہائیڈریڈ کے جلنے کا جب میٹا بولزم بڑھتا ہے۔(Pandey et.al., 2015) 
یہاں سے ہم کہتے ہیں کہ زیتون کا تیل منفرد تیل ہے حالانکہ یہ چکنے ایسڈز سے تعلق رکھتا ہے جو وزن کم کرنے میں حصہ لیتا ہے اور اس کی خصوصیات میں یہ وٹامن ای سے بھرپور ہوتا ہے جو اینٹی آکسیڈینٹ سے جانا جاتا ہے۔(Berrougui et.al., 2015) 
جیسا کہ یہ پولیفینولز پر مشتمل ہوتا ہے۔ (Visioli et.al., 1998) یہ مرکب کولیسٹرول آکسیدیشن سے بچاتا ہے اور دل کے دورے اور آرٹیریوسلیروسس سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔ مطالعات تصدیق کرتے ہیں  کہ رگوں کی دیواروں پر کولیسٹرول جمع نہیں ہوتا اور نہ ان کو نقصان پہنچتا ہے جب تک کہ یہ آکسیڈیشن عمل کے لئے ظاہر نہ ہو۔ اسی لئے زیتون کا تیل زیرے کے چکنے تیل کے لئے بہترین اور کامل سمجھا جاتا ہے۔(Manach et.al., 2005) 
بہت سے سائنسی مطالعات ثابت کرتے ہیں کہ زیتون کا تیل کولیسٹرول اور ایل ڈی ایل کولیسٹرول کی تمام سطحوں کو کم کرتا ہے بغیر ایچ ڈی ایل کولیسٹرول پر اثر ڈالے۔ یہی ہے جو صحت کو اچھا اور صحت مند بناتا ہے(Berrougui et.al., 2015) 
ہم قدرتی سیب کے سرکے میں زیرے کا عرق استعمال کرنے کی تجویز کرتے ہیں۔(Dhandapani et.al., 2002) (Kondo et.al., 2009)  (Naziroglu et.al., 2014) 
جیسا کہ سیب جسم کو پیکٹن فراہم کرتے ہیں جو کہ پانی میں حل ہونے والا فائیبر ہے جو کولیسٹرول کی سطحوں کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ایک شائع شدہ مطالعے میں جو انتہائی کولیسٹرول سطحوں کے چوہوں پر کیا گیا۔ نتائج دیکھاتے ہیں کہ پیکٹن فائبرز جگر اور خون میں کولیسٹرول کی سطحوں کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہےحالانکہ بڑی آنت میں کولیسٹرول کا جذب ہونا کم ہوجاتا ہے۔(Sauberlich, 1966)   
مزید یہ کہ سیب کا سرکہ مختلف اینٹی آکسیڈینٹس جیسا کہ فینول پر مشتمل ہوتا ہے جو کولیسٹرول آکسی ڈیشن اور رگوں کی دیواروں کے اندر کولیسٹرول کے جمع ہونے سے بچاتی ہے اور دل کے دورے اورایتھروسيکلیروسس سے بچاتی ہے۔(Naziroglu et.al., 2014) 
موٹاپے کے مریضوں پر واحد شائع ہونے والا مطالعے میں قدرتی سیب کے سرکے کا اثر نمایاں دیکھا گیا تھا اور اسے خون میں چربی اور کولیسٹرول دونوں کی سطحوں میں کمی کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔(Beheshti et.al., 2012) 
آخر میں ہمیں اپنے ذہن میں یہ رکھنا پڑے گا کہ ہمیں اپنی صحت مند طرز زندگی کو جنک فوڈ چھوڑ کر قائم رکھنی چاہئیے جو بہت سی مقدار میں نم اور ہائیڈروجنیٹیڈ چربی پر مشتمل ہوتیں ہیں ہمیں چاہئیے کہ ورزش کریں اور روزآنہ کھیلیں اور الکوحل اور سگریٹ نوشی کو چھوڑدیں صحت مند طرز زندگی کے مزے لینے کے لئے اور مکمل وزن اور خوبصورت جسم کے ساتھ۔
اگلے تعلق میں آپ کچھ خاص قدرتی اضافی کنواری زیتون کے تیل میں زیرے کے عرق اور قدرتی سیب کے سرکے میں زیرے کا عرق پکانے کی تراکیب پائیں گے جو آپ کی صحت پر زبردست اثر ڈالیں گے۔


References:
Beheshti, Z., Chan, Y. H., Nia, H. S., Hajihosseini, F., Nazari, R. & Shaabani, M. 2012. Influence of apple cider vinegar on blood lipids. Life Sci J, 9, 2431-40.


Berger, S., Raman, G., Vishwanathan, R., Jacques, P. F. & Johnson, E. J. 2015. Dietary cholesterol and cardiovascular disease: A systematic review and meta-analysis. The American Journal of Clinical Nutrition, 102, 276-294.


Berrougui, H., Ikhlef, S. & Khalil, A. 2015. Extra virgin olive oil polyphenols promote cholesterol efflux and improve hdl functionality. Evidence-based Complementary and Alternative Medicine : eCAM, 2015, 208062.


Brown, M. S. & Goldstein, J. L. 1984. How ldl receptors influence cholesterol and atherosclerosis. Scientific American, 251, 58-66.


Delgado, A. M., Almeida, M. D. V., Parisi, S. & Wassermann, T. N. 2016. Chemistry of the mediterranean diet, Springer International Publishing.


Dhandapani, S., Subramanian, V. R., Rajagopal, S. & Namasivayam, N. 2002. Hypolipidemic effect of cuminum cyminum l. On alloxan-induced diabetic rats. Pharmacological Research, 46, 251-255.


Dua, A. 2012. A study of antioxidant properties and antioxidant compounds of cumin cuminum cyminum. International Journal of Pharmaceutical & Biological Archive, 3.


Gorinstein, S., Leontowicz, H., Lojek, A., Leontowicz, M., Ciz, M., Krzeminski, R., Gralak, M., Czerwinski, J., Jastrzebski, Z. & Trakhtenberg, S. 2002. Olive oils improve lipid metabolism and increase antioxidant potential in rats fed diets containing cholesterol. Journal of Agricultural and Food Chemistry, 50, 6102-6108.


Kondo, T., Kishi, M., Fushimi, T., Ugajin, S. & Kaga, T. 2009. Vinegar intake reduces body weight, body fat mass, and serum triglyceride levels in obese japanese subjects. Biosci Biotechnol Biochem, 73, 1837-43.


Manach, C., Mazur, A. & Scalbert, A. 2005. Polyphenols and prevention of cardiovascular diseases. Current Opinion in Lipidology, 16, 77-84.


Miettinen, T. A. 1971. Cholesterol production in obesity. Circulation, 44, 842-850.


Naziroglu, M., Guler, M., Ozgul, C., Saydam, G., Kucukayaz, M. & Sozbir, E. 2014. Apple cider vinegar modulates serum lipid profile, erythrocyte, kidney, and liver membrane oxidative stress in ovariectomized mice fed high cholesterol. J Membr Biol, 247, 667-73.


Ostlund, R. E., Jr. 2004. Phytosterols and cholesterol metabolism. Curr Opin Lipidol, 15, 37-41.


Pandey, S., Patel, M. K., Mishra, A. & Jha, B. 2015. Physio-biochemical composition and untargeted metabolomics of cumin (cuminum cyminum l.) make it promising functional food and help in mitigating salinity stress. PLOS ONE, 10, e0144469.


Sauberlich, G. L. a. E. 1966. Mechanism of the cholesterol-depressing effect of pectin in the cholesterol-fed rat'.


Visioli, F., Bellomo, G. & Galli, C. 1998. Free radical-scavenging properties of olive oil polyphenols. Biochemical and Biophysical Research Communications, 247, 60-64.


Voinov, B., Richie, W. D. & Bailey, R. K. 2013. Depression and chronic diseases: It is time for a synergistic mental health and primary care approach. The Primary Care Companion for CNS Disorders, 15, PCC.12r01468.


Zare, R., Heshmati, F., Fallahzadeh, H. & Nadjarzadeh, A. 2014a. Effect of cumin powder on body composition and lipid profile in overweight and obese women. Complement Ther Clin Pract, 20, 297-301.


Zare, R., Heshmati, F., Fallahzadeh, H. & Nadjarzadeh, A. 2014b. Effect of cumin powder on body composition and lipid profile in overweight and obese women. Complementary Therapies in Clinical Practice, 20, 297-301.





















   






















videos balancecure

اسے دیں



ہمارے خبری خطوط کی تائید کریں


تبصرے

کوئی تبصرے نہیں

تبصرہ شامل کریں

Made with by Tashfier

loading gif
feedback