دنیا کی سب سے بڑی سائنسی دستاویزی صحت کی ویب سائٹ آپ کے خاندان کی خوشی اور صحت کے لئے، سائنس اور ایمان کے ساتھ ہم توازن کرتے ہیں

86030474

لونگ بطور خون کے جمنے میں مانع

لونگ بطور خون کے جمنے میں مانع



لونگ بطور خون کے جمنے میں مانع

خون کے جمنے کے علاج میں زیتون کے تیل اور سیب کے سرکے میں لونگ کے عرق کے زبردست فوائد

"کیا آپ کو کبھی دل کا دورہ پڑا ہے اور آپ پریشان ہوں کہ یہ دوبارہ نہ ہو؟ کیا کبھی آپ نے دل کے دورے کی وجہ سے اپنا رشتہ دار یا کوئی دوست کھویا ہے  اور آپ خواہش کریں کہ کاش آپ اس کی مدد کرسکتےَ ؟ کیا آپ پریشان ہیں کہ آپ کم از کم ایک خطرے کے عوامل کی ذد میں  ہیں جو آرٹیریوسلیروسس کا باعث ہے جیسا کہ بلند فشار خون، ذیابیطس اور کولیسٹرول کی بلند سطح؟ کیا آپ خود اور اپنی فیملی کو تھروبوسس کے خطرے سے محفوظ کرنے کے لئے پریشان ہیں؟ کیا آپ کے خاندان میں آرٹیریوسلیروسس اور دل کے دورے سے موت موروثی ہے ۔

زیتون کے تیل میں اور سیب کے سرکے میں لونگ کا عرق دل کے خطرات کو  اور دماغ کے فالج کو ختم کرنے  کا نمایاں اثر رکھتا ہے۔ چلیں پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ دل کا دورہ کیا ہے اور یہ کیسے ہوتا ہے ؟

تھرومبس یا ""خون کا جمنا""ایک جمے ہوئے خون کا لوتھڑا ہے جو نالیوں کے اندر جمع ہوتا ہے ۔ جس کے نتیجے میں یہ تھرومبس کی رکاوٹ یا  اعضا کے لئے خون کے بہاؤ میں کمی ہوتی ہے  جو کہ اس نالی سے غذا لیتا ہے، جو باعث بنتا ہے مکمل یا جزوی اس اعضاء کے خراب ہونے کا۔

مختصر، عام طور پر اعضا کے لئے خون آکسیجن، غذا اور گلوکوز لے کر جاتا ہے۔ اگر نالی جو اس عضو کو غذا دیتی ہے جزوی یا مکمل  طور پر بند ہوجائے تھرومبس کی وجہ سے یہ دل کے دورے کا باعث بنتا ہے۔(Junge, 2006) 

اگر یہ انسانی جسم کا اہم عضو  ہے جیسے دماغ یا دل اور اگر نس اہم ہے تو نقصان بہت خطرناک اور بڑا ہوگا۔      (Chapoutot et.al., 1996)   (Xi et.al., 1998) 

بہرحال ایک دوسرے سے دورے مختلف ہوتے ہیں  انسانی جسم کے حصے جہاں وہ ہوتے ہیں ان کی وجہ سے ، جو دماغ کے فالج، دل کے دورے،  پھیپھڑوں پر اثر، ٹانگوں، رانوں یا پیلویز  پر اثر۔ رگوں میں اثر جو انسانی زندگی کےلئے خطرہ ہوتا ہے۔   (Rosendaal, 1997) 

خون کی نالیوں کی اندرونی دیواروں کا کھردرا پن اور آرٹیروسلیروسس  ان دوروں اور اثرات کے لئے اہم عوامل ہیں۔ مزید یہ کہ یہ دورے مختلف عوامل جیسے بلند فشار خون، ذیابیطس اور بلند کولیسٹرول  کی سطح، تمباکونوشی اور بلند ہوموسائسٹئین سطح  (ایک غیر پروٹین امینو ایسڈ، جو اگر بڑھتا ہے تو خو ن کے جمنے کے خظرے  کا باعث ہو گا)کی وجوہات سے بھی ہوسکتے ہیں (Chambless et.al., 2002)


نتیجے میں خون کا جمنا بالکل ہوسکتا ہے جب کہ خون کی نالیوں دونوں رگوں اور نسوں کی اندرونی دیواروں کو نقصان ہوتا ہو۔ زخم صاف اور نظر آنے والے بھی ہوسکتے ہیں جیسے ریپ چر یا چھپے ہوئے یا دکھائی نہ دینے والے بھی ہوسکتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں خون جمنے کے لئے شروع ہوتا جب اس کا نیچے کی جانب بہاؤ کم ہوتے ہوتے رک جاتا ہے اور ساکت ہوجاتا ہے۔(Junge, 2006) 


‘’اب اور بعد میں ہم نے جانا کہ دورے کیا ہوتے ہیں اور کیسے ہوتے ہیں، ہم یہاں زیتون کے تیل میں اور تازہ سیب کے سرکے میں تمام لونگ  کے عرق سے خون کے جمنے سے بچاؤ میں مؤثر اصول جاننے کے لئے آئے ہیں ۔ اس عمل کے طریقے کو حالیہ سائنسی مطالعوں نے ثابت کیا ہے۔ یہ دیکھایا گیا تھا کہ لونگ کا عرق خون کے پلیٹیلیٹس کو جمع ہونے سے بچاتا ہے اور تھرومبوایکسین کے ہونے سے روکتا ہے اہم جز جو ایک دوسرے سے ملنے، خون کے لوتھڑے بنانے میں خون کے پلیٹیلیٹس کی مدد کرتا ہے۔


اس عمل کے طریقے سے ہم دو مطالعوں کی تصدیق کرتے تھے۔  ایک انٹرنیشنل جنرل آف فارمیسی اینڈ فارماسیوٹیکل سائینسس میں شائع ہوئی تھی"۔(Mittal et.al., 2014) 


اور دوسری جنرل آف پروسٹاگلینڈن، لیوکوٹرائینس اینڈ اسینشیل فیٹی ایسڈ (پی ایل ای ایف اے) میں شائع ہوئی تھی

"تھرومبوکسن لیپڈز میں ایک ہے جو خون میں موجود ہوتی ہے اور ایک دوسرے سے جڑنے کے لئے خون کے پلیٹی لیٹس کا باعث بنتا ہے۔ یہ خون کے پلیٹی لیٹس میں سے نکلتا ہے جب یہ پلیٹی لیٹس خون کی نالیوں کی دیواروں پر لگ کر فعال ہوتے ہیں جب کھردرے ہوتے پہلے یہ ہموار اور نرم تھے۔
خون کے پلیٹی لیٹس ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں اور نالیوں کی اندرونی دیواروں میں جڑناان نالیوں میں زخم ڈالتا ہے یا اندرونی دیواروں میں کھردرے پن کی صورت میں یا خون کی گردش کے اندر عجیب اجزاء کی موجودگی کی صورت میں۔ نالیوں کی دیوار پر خون کے پلیٹی لیٹس کے جمع ہونے سے خون کے جمنے کی پہلی تہہ بنتی ہے جو بڑھ کر جمع شدہ پلیٹی لیٹس کے درمیان میں فبرن بناتی ہیں اور نتیجے میں تھرومبوسس  بنتا ہے۔ مزید پلیٹی لیٹس اہم عناصر پر مشتمل ہوتے ہیں جو نہ جذب ہونے والی تہہ بناتے ہیں، یہ اجزاء تمام تھرومبوسس کے مراحل میں لازمی حصہ لیتے ہیں"۔ (Heemskerk et.al., 2002)
"قرآنی عبارات کے لئے ہمارے فہم کی بنیاد پر ہم اپنی متوازی غذائی نظام پر یقین کرتے ہیں کہ کسی ایک چیز سے علاج کافی نہیں ہے  یہ سمجھنے کے بعد کہ جوجمع میں باہمی تعاون کا اصول کہلاتا ہے۔ قرآن پاک کی عبارات  اور آیات میں غذا اور پینے کا ذکر جوڑوں میں ساتھ آیا ہے۔ تو ان کا ہمیشہ عبارت میں ساتھ ذکر کیا ہے اور کبھی انفرادی طور پر نہیں کیا گیاہے ۔ جب کہ معیادی بیماریوں کے کئی  میکانزم ہیں، اس لئے ضروری تھا کہ مختلف غذاؤ ں کو استعمال کیا جائے جو بدلتے ڈھانچے کے ساتھ اجزاء سے بھرپور ہو اور میکانزم کے تمام مختلف انسدادی عمل کے لئے  اور ممکنہ بیماریوں کےمیکانزم پر۔ ہم نے عمل کرکے ادویات میں باہمی تعاون  کی تصدیق کی ہے ۔
ہماری مہارت اور تجربات کی بنیاد پر جو ہم نے قرآن کے باہمی تعاون کے اصول کے ذریعے اپنا کر کے حاصل کی، ہم تجویز کرتے ہیں کہ دانت میں درد میں کمی کے لئے زیتون کے تیل میں لونگ کا عرق استعمال کریں جو خود سے بحیثیت خون جمنے کے خلاف کام کرتا ہے۔ واحد چوہوں پر مطالعہ  جو جرنل آف  بی ایم بی رپورٹوں میں شائع ہوا تھا (Lee et.al., 2012)
  
"جو بتاتا ہے کہ زیتون کا تیل جو اولئیق ایسڈ، ایک مونو سیچوریٹڈ  اومیگا 9 چکنے ایسڈ  پر مشتمل ہے جو تھرومبن کی سرگرمی کو روکتا ہے جو پانی میں حل ہوجاتا ہے، ایلبومن جیسے پروٹین اور 13 پروٹینوں میں سے ایک ہے جو جگر میں ملتا ہے اور جسے   خون کے جمنے کا جز 2 سے جانا جاتا ہے۔ تھرومبن کے  متواتر فعل ہونے پر جس میں شامل 13 پروٹین جگر میں ملتی ہیں جو تھرومبوسس (خون کے جمنے) کا باعث بنے گا اور اس کے نتیجے میں دورہ پڑتا ہے۔اسی لئے زیتون کے تیل کا استعمال تھرومبن کے فعال ہونے کو روکتا ہےجو اہم جز ہے جو بار بار خون کے جمنے کو  روکتا ہے اور دورے کے خطرے کو ختم کرتا ہے۔  ‘’
ہم سیب کے سرکے میں لونگ کے عرق کے استعمال کی تجویز بھی دیں گے۔ ایک مطالعہ جرنل آف میڈیکل کیمسٹری ریسرچ میں شائع ہوا تھا۔ . (Bijak et.al, 2014)
اس مطالعے کا نتیجا تھا کہ سیب کا سرکہ مشتمل ہوتا ہے ایک جز پر جسے کیورسیٹن کہتے ہیں جو ایک فائیٹوکیمیکل پولی فینول ہے جو ڈھانچہ کاربن کے ایٹموں کا ہیکساگونال  کی انگوٹھی کی طرح ہے، ہائیڈروایکزائل گروہ سے ملتی ہے، پولی مرائیزیشن کی اس عمارت کاٹکڑا  فینول ہے جو پولی فینول کہلاتا ہے۔ کیورسیٹن  مختلف عمل کے طریقےمیں تھرومبن کی سرگرمی کو روک کر خون کے جمنے کے خلاف اثر رکھتا ہے۔

یہاں ہم نے دیکھا زیتون کے تیل میں  لونگ کا چکنا عرق اور سیب کے سرکے میں لونگ کے آبی عرق کے استعمال سے ہم تین مختلف میکانزم جو تھرومبوسس میں حصہ لیتے ہیں ان  سے ٹکرا سکتے ہیں۔ مزید، ہم تھرومبوسس کے میکانزم اور دوروں کو ہدف بنا کر بہترین نتائج  حاصل کرسکتے ہیں اپنے متوازی غذائی نظام کے اصول کو استعمال کرتے ہوئے جسے حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے ترتیب دیا تھا۔


References:

Bijak, M., Ziewiecki, R., Saluk, J., Ponczek, M., Pawlaczyk, I., Krotkiewski, H., Wachowicz, B. & Nowak, P. 2014. Thrombin inhibitory activity of some polyphenolic compounds. Medicinal Chemistry Research, 23,

2324-2337.


Chambless, L. E., Folsom, A. R., Davis, V., Sharrett, R., Heiss, G., Sorlie, P., Szklo, M., Howard, G. & Evans, G. W. 2002. Risk factors for progression of common carotid atherosclerosis: The atherosclerosis risk in communities study, 1987–1998. American Journal of Epidemiology, 155, 38-47.


Chapoutot, L., Nazeyrollas, P., Metz, D., Maes, D., Maillier, B., Jennesseaux, C. & Elaerts, J. 1996. Floating right heart thrombi and pulmonary embolism: Diagnosis, outcome and therapeutic management. Cardiology, 87, 169-174.


Heemskerk, J. W., Bevers, E. M. & Lindhout, T. 2002. Platelet activation and blood coagulation. THROMBOSIS AND HAEMOSTASIS-STUTTGART-, 88, 186-194.


Junge, T. 2006. Blood clotting mechanism. Surgical Technologist, 38, 12.


Lee, W.-H., Yang, E.-J., Ku, S.-K., Song, K.-S. & Bae, J.-S. 2012. Anticoagulant activities of oleanolic acid via inhibition of tissue factor expressions. BMB reports, 45, 390-395.


Mittal, M., Gupta, N., Parashar, P., Mehra, V. & Khatri, M. 2014. Phytochemical evaluation and pharmacological activity of syzygium aromaticum: A comprehensive review. International Journal of Pharmacy and Pharmaceutical Sciences, 6, 67-72.


Rosendaal, F. R. 1997. Thrombosis in the young: Epidemiology and risk factors. A focus on venous thrombosis. Thrombosis and haemostasis, 78, 1-6.


Srivastava, K. C. & Malhotra, N. 1991. Acetyl eugenol, a component of oil of cloves (syzygium aromaticum l.) inhibits aggregation and alters arachidonic acid metabolism in human blood platelets. Prostaglandins, Leukotrienes and Essential Fatty Acids, 42, 73-81.


Xi, G., Wagner, K. R., Keep, R. F., Hua, Y., De Courten-Myers, G. M., Broderick, J. P., Brott, T. G. & Hoff, J. T. 1998. Role of blood clot formation on early edema development after experimental intracerebral hemorrhage. Stroke, 29, 2580-2586.

 

 


videos balancecure

اسے دیں



ہمارے خبری خطوط کی تائید کریں


تبصرے

کوئی تبصرے نہیں

تبصرہ شامل کریں

Made with by Tashfier

loading gif
feedback