دنیا کی سب سے بڑی سائنسی دستاویزی صحت کی ویب سائٹ آپ کے خاندان کی خوشی اور صحت کے لئے، سائنس اور ایمان کے ساتھ ہم توازن کرتے ہیں

85498344

پہاڑی نمک

پہاڑی نمک



کیا صرف پہاڑی نمک استعمال کرنا محفوظ ہے؟ کیا یہ آئیوڈین کی کمی کا باعث نہیں ہوتا جب اسے درمیانے سے لمبے عرصے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے؟ کیا یہ ضروری ہے کہ خالص  نمک ہی استعمال کریں جس میں آئیوڈین کی بڑی مقدار ہوتی جو آئیوڈین کی کمی سے بچاتی اور اس کی تلافی کرتی ہے؟ 

متوازی غذائی نظام اور اللہ کی مخلوق کی رہنمائی کے اصولوں کے مطابق ہم سمجھتے ہیں کہ پہاڑی نمک اور قدرتی سمندری نمک اللہ  جل جلالہٗ  نے انسانوں کے لئے بنایا ہے۔ جو خالص کئے نمک سے بہتر ہے جس میں آئیوڈین مصنوعی طور پر ملایا جاتا ہے۔اور جسے انسان نے بنایا ہے۔قرآن پا ک میں ہمارا جلیل القدر  رب حوالہ دیتا ہے۔(Cook, 2016) 

"وہی ہے  جو (اتنی مخلوقات) پیدا کرے۔ کیا وہ ویسا ہے جو کچھ بھی پیدا نہ کرسکے تو پھر تم غور کیوں نہیں کرتے؟"(Quran) 

بنیادی چیزوں میں ایک چیز   یہ ہے کہ قرآن پاک میں غذائی سائنسی اصولوں کو سمجھا جائے۔ جنہیں اللہ نےتخلیق کیا ہے  اور انہیں  انسانوں کے لئے وقف کردیا ہے۔ جومتوازی اور مستقل اپنے معیار کے مطابق  تخلیق کئے گئے ہیں۔ ان تمام قسموں میں اس کے عناصر اور ان کا مواد اور مقدار، شرح اور ان عناصر کے کام کرنے کے طریقے ۔ان کے ساتھ ساتھ ان کے ذرائع اور دستیابی کا وقت سالوں سے متواتر پیدا چلا آرہا ہے۔اسی لئے  وہ تمام معیار سے متوازی  اور متواتر  اور وہ انسان کے اندر ہومیواسٹیسس قائم کرتے ہیں جسے اللہ نے پیدا کیا اور اچھی اور متوازی غذا ئی اجزاء کے ذریعے بنایاہے۔(Tarighat-Esfanjani et.al., 2016) 

بہرحال، ہم ان معنیٰ میں اللہ کی باتوں کو محسوس کرتے ہیں۔ اور زمین کو ہم نے (گولائی کے باوجود) پھیلا دیا اور ہم نے اس میں (مختلف مادوں کو باہم ملا کر) مضبوط پہاڑ بنا دیئے اور ہم نے اس میں ہر جنس کو (مطلوبہ) توازن کے مطابق نشو و نما دی۔(Quran) 

ور ہم نے اس میں تمہارے لئے اسبابِ معیشت پیدا کئے اور ان (انسانوں، جانوروں اور پرندوں) کے لئے بھی جنہیں تم رزق مہیا نہیں کرتے،"اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیں"(Quran) 

میں آ پ کو "اللہ کی مخلوق کی رہنمائی" والی  قسط دیکھنے کےلئے تجویز کروں گا۔ اور "متوازی غذائیت کی  اشیاء  اپنی تیاری کے ہر مرحلے میں متوازی اشیاء ہیں "  والی  قسط جس میں ان تصورات کی اچھی طرح وضاحت کی گئی ہے بہرحال، ہم کامیابی سے اسے سمجھ چکے تھے۔ یہ اصول ہے۔ ہمارا یقین ہے کہ پہاڑی نمک(Apurbo S et.al., 2016) اور قدرتی سمندری نمک بھی اللہ کی مہربانی سے ہزاروں سالوں سے بنتے چلے آرہے تھے۔ سمندری نمک بھی پیدا ہورہا تھا جس سے انسان فوائد حاصل کررہا تھا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ تمام قسم کے پہاڑی اور سمندری نمک اپنے عناصر اور اجزاء کے ساتھ متوازی ہیں۔خالص کئے  نمک کے بارے میں مطالعہ نمایاں طور پر مختلف نظر آتا ہے۔پہاڑی نمک سے  معیار ، مقدار اور عناصر کے تناسب،  جیسا کہ خالص نمک میں کم عناصر پر مشتمل ہے۔ ہماری ویب سائٹ پر مکمل آرٹیکل موجود ہے جس میں نمایاں طور پر بحث کی گئی ہے۔ایک طرف اللہ کے پیدا کئےہوئے متوازی نمک، پہاڑی نمک اور سمندری نمک  اور دوسری طرف انسان کے بنایے ہوے خالص نمک کے درمیان اور ان کے انسانی صحت پر اثر کے بارے میں بحث کی گئی ہے۔بہرحال، آپ کے سوالوں کے جواب  میں ہم کہتے ہیں: ہم متوازی غذائی نظام  میں تصور کریں کہ قدرتی پہاڑی نمک جس میں آئیوڈین شامل نہیں ہے لیکن یہ متواتر  اور متوازی ہے کیوں کہ آئیوڈین کا قدرتی ذریعہ خالص نمک میں نہیں ہے جن میں آبی غذا، مچھلیاں اور کیکڑوں کا گوشت بشمول غذائی سمندری گھاس  جو قدرتی آئیوڈین سے بھری  ہوتی ہے۔جس میں شاندار  حیاتیاتی دستیابی ہے۔(Julshamn et.al., 2001)

لہٰذا متوازی نمک دونوں پہاڑی اور سمندری نمک متوازی اور محفوظ  ہیں کیوں کہ انہیں خالص نہیں کیا گیا ہےیہ جسم میں کسی نقصان کا باعث نہیں بنتےاس کے برعکس  ان کی حمایت کی جاتی ہے ثابت شدہ مطالعے کے مطابق جس کے حوالے ویب سائٹ پر موجود ہیں یہاں تک کہ یہ خالص نمک سے بہتر ہے جس میں آئیوڈین کے اجزاء مصنوعی طریقے سے شامل کئے گئے ہیں(Cook, 2016) . ۔یہاں یہ بات بہت اہم ہے کہ آئیوڈین کی  کمی بہت سی صحت  کی پریشانیوں سے تعلق رکھتی ہے۔(Delange, 1994)  کیوں کہ یہ انسانی جسم میں اور زمین میں کم پایا جانے والے عناصر میں سے ایک ہے۔اور یہ بہت سے کاموں کے لئے ضروری ہے۔پس، آئیوڈین کی کمی  کا باہمی تعلق ہائپوتھائی رائڈ ازم اور  تھائی رائڈ غدود سے ہے۔یہ منفرد غدود میٹا بولزم کو صحیح چلانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔اور توانائی پیدا کرنے میں، چکنائی کی تقسیم اور انسانی جسم کے وزن پر قابو پانے (Zimmermann et.al., 2008) میں آیوڈین کی کمی چھاتی کے کینسر ، معدے کے کینسرکے خطرات کو بڑھانے سے جڑی ہے(Venturi et.al., 2000) ، جیسا کہ مطالعہ ثابت کرتا ہے۔مزید یہ کہ  آئیوڈین کی کمی  چھوٹے پٹھوں کے کام کرنے کی صلاحت میں خرابی کا باعث بنتی ہے۔جیسے لکھنا اور  کڑھائی مطالعات ظاہر کرتے ہیں کہ آئیوڈین کی کمی کچھ نظر کے مسائل سے جڑی ہوتی ہے۔اور خودتسکینی  (آئٹ ازم) سے باہم تعلق رکھتی ہے(Zimmermann et.al., 2006) ۔یہاںہم دوبارہ دہراتے ہیں۔

خالص نمک آئیوڈین کے لئے قدرتی ذریعہ نہیں ہے۔اور اس میں آئیوڈین کا شامل کرنا قدرتی آئیوڈین کے لئے اچھا متبادل  نہیں ہے۔(Diosady et.al., 1997) بجائے قدرتی آئیوڈین  سے جو کہ انسانی زندگی کے لئے ضروری ہے۔ یہ اہم ہے جیسا قرآن پاک میں ذکر ہے کہ  یہ حیاتیاتی  فراہمی اور حیاتیاتی فعل (bioavailiable and bioactive) مچھلیوں اور سمندری غذا میں پایا جاتا ہے(Julshamn et.al., 2001) ۔اللہ نے آئیوڈین کی ایک خصوصیت یہ بیان کی ہے کہ انسان گوشت کوزیادہ پسند کرتا ہے۔جو کہ "ایک تازہ گوشت " ہے درج ذیل  آیت میں  تم اس میں سے تازہ (و پسندیدہ) گوشت کھاؤ اور تم اس میں سے موتی (وغیرہ) نکالو جنہیں تم زیبائش کے لئے پہنتے ہو، اور (اے انسان!) تُو کشتیوں (اور جہازوں) کو دیکھتا ہے جو (دریاؤں اور سمندروں کا) پانی چیرتے ہوئے اس میں چلے جاتے ہیں، اور (یہ سب کچھ اس لئے کیا) تاکہ تم (دور دور تک) اس کا فضل (یعنی رزق) تلاش کرو اور یہ کہ تم شکر گزار بن جاؤ۔(Quran)  

سمندری گھاس کا ذکر قرآن پاک میں اشارہ دیتے ہوئے فرمایا ہے۔اور یہ قدرتی آئیوڈین کا بہت بڑا ذریعہ ہے جب اللہ نے فرمایا کہ وہ سمندری غذا سے ہے۔"(Hou et.al., 1997) .تمہارے لیے دریا (کی چیزوں) کا شکار اور ان کا کھانا حلال کر دیا گیا ہے (یعنی) تمہارے اور مسافروں کے فائدے کے لیے"۔


References:

Apurbo S, Arittra G, Kinsuk S, Debojyoti B & J.S, D. 2016. Halite; the rock salt: Enormous health benefits. World Journal of Pharmaceutical Research, 5, 407-416.

Cook, M. S. 2016. Boost your brain power in 60 seconds: The 4-week plan for a sharper mind, better memory, and healthier brain, Rodale Books.
Delange, F. 1994. The disorders induced by iodine deficiency. Thyroid, 4, 107-128.

Diosady, L., Alberti, J., Venkatesh Mannar, M. & Stone, T. 1997. Stability of iodine in iodized salt used for correction of iodine-deficiency disorders. Food Nutr Bull, 18, 388-96.

Hou, X., Chai, C., Qian, Q., Yan, X. & Fan, X. 1997. Determination of chemical species of iodine in some seaweeds (i). Science of The Total Environment, 204, 215-221.

Julshamn, K., Dahl, L. & Eckhoff, K. 2001. Determination of iodine in seafood by inductively coupled plasma/mass spectrometry. Journal of AOAC International, 84, 1976-1983.

Quran. Al-hijr (the rocky tract) - سورة الحجر [Online]. Available: https://quran.com/15 [Accessed October, 22. 2016].

Quran. An-nahl (the bee) - سورة النحل [Online]. Available: https://quran.com/16 [Accessed October,20 2016].

Quran. An-nahl (the bee) - سورة النحل [Online]. Available: https://quran.com/16 [Accessed October, 22. 2016].

Tarighat-Esfanjani, A. & Namazi, N. 2016. Nutritional concepts and frequency of foodstuffs mentioned in the holy quran. Journal of Religion and Health, 55, 812-819.

Venturi, S., Donati, F. M., Venturi, M., Venturi, A., Grossi, L. & Guidi, A. 2000. Role of iodine in evolution and carcinogenesis of thyroid, breast and stomach. Advances in clinical pathology, 4, 11-18.

Zimmermann, M. B., Connolly, K., Bozo, M., Bridson, J., Rohner, F. & Grimci, L. 2006. Iodine supplementation improves cognition in iodine-deficient schoolchildren in albania: A randomized, controlled, double-blind study. The American journal of clinical nutrition, 83, 108-114.

Zimmermann, M. B., Jooste, P. L. & Pandav, C. S. 2008. Iodine-deficiency disorders. The Lancet, 372, 1251-1262.




videos balancecure

اسے دیں



ہمارے خبری خطوط کی تائید کریں


تبصرے

کوئی تبصرے نہیں

تبصرہ شامل کریں

Made with by Tashfier

loading gif
feedback