دنیا کی سب سے بڑی سائنسی دستاویزی صحت کی ویب سائٹ آپ کے خاندان کی خوشی اور صحت کے لئے، سائنس اور ایمان کے ساتھ ہم توازن کرتے ہیں

78293482



ڈاکٹر جمیل القدسی دویق گروپ






"اللہ نے مجھے عزت بخشی کہ شام کی الیپو یونیورسٹی میں ادویات کی تعلیم لی۔ گریجویشن کے بعد، میں نے دوسال خؒاص اندرونی ادویات میں صرف کیے۔ میں نے ایک زبردست تحقیق منصوبہ خاص قرآن (متوازی غذائی نظام) میں غذائی سائنس کی بنیادوں پر شروع کی، اس تحقیق کے حصے کئی کتابوں میں شائع ہوئے تھے، ""توازن"" کا تصورات پر بحث اور تحقیق کی ہے کہ اللہ کے قوانین جو زمین و آسمان اور کائنات کا مالک ہے۔ ان قوانین میں مکمل ہم آہنگی ہے انسانی جسم کے قوانین اور ان کے کاموں میں۔ اس تحقیقی منصوبے کا ایک رخ غذائی خوراک کو حل کرتا ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں ہے اور ان کی غذائی اہمیت کی خوبی اور تعداد کے لئے ایک اعداد وشمار کا مطالعہ بناتا ہے۔علاج اور احتیاطی معاملات کے لئے اس منصوبے کے طریقہ کار میں شامل غذائی خوراک کے ساتھ ان غذاؤں کے مخصوص مقدار اور معیار ہیں۔ یہ ضروری ہے کہ ان اقسام کی خوراک لینے کے لئے وقت اور فراغت کو سمجھیں نمازوں کے اوقات اور انسانی جسم کی سرگرمی کے لحاظ سے۔ نئی سائنس کے لئے اسے منفرد بنیادیں کے طور پر متعارف کرایا تھا۔ بہت سی اہم کانفرنسوں میں ایک جس میں میں نے حصہ لیا، دوا اور مذہب میں قرآنی علاج کی کانفرنس تھی اس کے ساتھ ساتھ عمر گزرنے کی کانفرنس، متبادل دوا پر پہلی عربی کانفرنس۔ جب کہ اس منصوبے کا مقصد ہزاروں لوگوں کی مدد کرنا ہے، اسے اعلیٰ سطح پر خدمت کرنی چاہئیے۔ اسی لیے، ہم ڈاکٹر جمیل القدسی فاؤنڈیشن اللہ کی مدد سے قائم کی جس میں چار کمپنیاں اور لازمی جڑی بوٹیوں کے عرق کو کنواری زیتون کے تیل میں اور سیب کے سرکے میں محفوظ رکھنے کی تیاری کے لئے دو ہراول پلانٹ شامل ہیں۔ ہماری پیداوار کے کئی رخ اور تصورات کو سمجھتے ہوئے کہ ہم قرآن پاک سے زیتون کے تیل اور سرکے کے بارے میں سمجھتے ہیں۔ قرآنی عبارت میں سرکے کا ذکر تھا بطور ہم معنی لفظ ""شکر"" سورۃ النحل کی آیت میں ہے: """" اور کھجور اور انگور کے پھلوں سے تم شکّر اور (دیگر) عمدہ غذائیں بناتے ہو، بیشک اس میں اہلِ عقل کے لئے نشانی ہے""""، جب کہ جڑی بوٹیوں کا ذکر قرآن کی عبارت میں ہم معنی """"تلسی"""" سے ہے، جو حوالہ ہے ہر جڑی بوٹی کے لئے یا پودے کے لئے جس کی خوشبو خوشگوار ہے۔ اس میں شامل ہماری جانی پہچانی جڑی بوٹیاں ہیں جیسے: بابجی، روزمیری، ارغونی، صعتر، ساج اور دوسری اشیاء۔ ہم نے اپنی پوری کوشش کی ہے کہ تیاری کے عمل میں جی ایم پی کی رہنمائی کے مطابق معیار کی اعلٰی سطح رکھی جائے۔ کیوں کہ ہمیں بھی اپنی اشیاء ایک معیار میں سب سے بلند کے طور پر مارکیٹ میں متعارف کرانا پڑے گا۔ ہم نے دونوں اپنی تیاری کے عمل میں اور اشیاء جو امریکن ایف ڈی اے سے تصدیق شدہ ہیں کے لئے کوششیں کی ہیں، ان کے لئے وزارت صحت اردن کے ساتھ ساتھ ان ممالک کی صحت کی وزارتوں سے بھی تصدیق نامہ لیا ہے جہاں ہم نے برآمد کرنا ہے، جیسے: الجیریا، عمان اور متحدہ عرب امارات اور جلد ہی مصر، سعودی عربیہ، کویت، قطر اور بحرین۔ دو پلانٹ ISO 22000 کے تصدیق نامے کی مطابق ہیں جن میں کھانے کی حفاظت میں ایک سب سے اعلٰی میعار ہے۔جو ہمیں اکساتا ہے کہ ہم سخت محنت کریں تیاری کے عمل کو جامع طریقے سے چلانے کے لئے مزیدمنیجمٹ سائنس کا علم حاصل کریں۔ تمام انسانیت کے لئے اس منفرد تصور کو متعارف کرانے اور اس علاج کے جدید نمونے کو لوگوں کے سامنے لانے اور ہمارے نظریے اور طریقہ کار کو اپنی لوگوں تک پہنچانے اور ہمارے ہرقسم کے لوگوں کے کہنے کے لئے، اور ہمارے منفرد نظریےکی تفصیل کے لئے کہ ہمارے صحت مند جسموں میں تمام کیمیائی عناصر کو متوازی رکھنا ہے، ہمیں دور حاضر کے بہترین آلے کو استعمال کرنا پڑے گا۔ جو ""میڈیا""ہے ۔ اسی لئے، میں نے فلم سازی اور فلم ایڈیٹنگ کے ایک کورس میں داخلہ لیا اور میں نے کامیابی سے سب سے بہترین گریڈ کے ساتھ آسٹریلین اکیڈمی آف سنیما اینڈ ٹیلیویژن آرٹس (اے اے سی ٹی اے) سے گریجویٹ ہوا۔ اس کے علاوہ، میں خاص منیجمنٹ سائنس کے لئے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے پروگرام میں داخلہ لیا ۔اسٹریٹیجک پلان، اسٹریٹیجک مارکیٹنگ، ہیومن رسورس منیجمنٹ اور پراجیکٹ منیجمنٹ کے میدانوں میں بعد میں انسٹیوٹ آف میتھڈسے ان میدانوں میں تصدیق نامے حاصل کئے۔ یہ تمام جدید اقدامات ان کے علاوہ جدید تربیتی کورسس اپنے آپ کو سب سے بہترین سطح پرپہنچانے کے لئے ہمارے ضروری مقابلے تھے ۔ کیوں کہ ہم بلند معیار ی اشیاء، ان کی تیاری اور خدمت کو تمام دنیا بھر میں صارفین اور مریضوں کے متعلق تعارف کرانے میں احتیاط برتتے ہیں۔ یہ تمام کامیابیاں بغیر اللہ تعالیٰ کے نہیں پاتے جس پر ہم اس کے احسان مند اور ہم اب تک اس کے شکر گزار ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ منصوبہ ہمارے لئے اچھا ثابت ہوگا اور روزقیامت ہماری نیکیوں میں اضافہ کرسکتا ہے۔ ہم اللہ سے مانگتے ہیں اس دن ہمیں ان میں رکھ جن کے چہرے کھلے چمکدار اور قابل فخران میں کئی چہروں میں جو کالے اور نادم ہوں گے۔ آپ کا مخلض ڈاکٹر جمیل القدسی ".































Made with by Tashfier

loading gif
feedback